22 جون 2012 - 19:30

کرا چی النور کا رہائشی 17 سالہ شیعہ نوجوان علی گزشتہ شب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں ہے ۔

ابنا: انہیں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ساڑھے تین بجے النور سوسائٹی فیڈرل بی ایریا بلاک 20 سے سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے تحویل میں لیا تھا ۔انکے رشتے دوراں کو نہیں معلوم کہ انہیں کس الزام کے تحت گرفتار کیا ہے ۔اور کہا ں رکھا گیا ہے ۔گرفتار نوجواان علی کالج کے طالبعلم ہیں......../169